ابنا: شام کے امور میں اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے خصوصی نمائندے دمشق پہنچ گئے ہیں۔ کوفی عنان کل بشار اسد کے ساتھ ملاقا ت اور گفتگو کریں گے۔ واضح رہے کہ شام میں مسلح دہشت گردوں کی امریکہ، اسرائیل ، سعودی عرب اور قطر حمایت کررہے ہیں اور انھیں مہلک ہتھیار فراہم کررہے ہیں ذرائع کے م طا بق حولہ شہر میں دہشت گردوں نے 100 سے زائد افراد کو بے رحمی کے ساتھ قتل کیا ہے۔ شام میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعات میں القاعدہ اور امریکہ نواز دہشت گرد ملوث ہیں شامی حکومت نے حولہ میں ہونے والی ہلاکتوں کی شدید مذمت کی ہے۔
........
/169
27 مئی 2012 - 19:30
News ID: 318347
عرب ذرائع کے مطابق شام کے امور میں اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے خصوصی نمائندے دمشق پہنچ گئے ہیں۔